اداس جاگتی آنکھوں کے خواب لایا ہوں

 Urdu Poetry

 اداس جاگتی آنکھوں کے خواب لایا ہوں

میں پتھروں میں چھپا کے گلاب لایا ہوں


جو ہوسکے تو اسے تنہائیوں میں پڑھ لینا


تمہارے واسطے میں دل کی کتاب لایا ہوں


وہ ایک سوال جو تم نے کبھی نہیں پوچھا


سجا کے پلکوں پہ اس کا جواب لایا ہوں

Post a Comment

0 Comments